دوستی کے لئے نقصان دہ چیزیں

        دوستی کی حفا ظت کرنا دونوں دوستوںکا فرض ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ بے توجہی اور لا پرواہی کی وجہ سے یا نادانی کے سبب اچھے اور نیک دوستوں میں جدائی ہوجائے۔ اس لئے ایسے موارد سے بچنا چا ہیئے کہ جو دوستی کے لئے نقصان دہ ہیں۔جیسے، دوست کو شرمندہ کرنا ۔ … دوستی کے لئے نقصان دہ چیزیں پڑھنا جاری رکھیں